Etiquetas » Kufa

A Page from Travel Diary

Date: feb 8, 2018

Time: 11:45 a.m

Location: Najaf, Iraq.

“My Ijtaba is very ill. He’s having a continuous fever. I am so anxious but my husband is more. 548 palabras más

سوانح حیات حضرت امام زین العابدین علیہ السلام-حصہ سوم

(تحریر:۔۔ابورجا حیدر)
واقعہ کربلا کے سلسلہ میں امام زین العابدین کا شاندار کردار:۔۔۔28 رجب 60 ھ کو آپ حضرت امام حسین کے ہمراہ مدینہ سے روانہ ہوکر مکہ معظمہ پہنچے چار ماہ قیام کے بعد وہاں سے روانہ ہوکر2 محرم الحرام کو وارد کربلا ہوئے، وہاں آپ علیل ہوگئے تاہم اس کے باوجود آپ  پدر گرامی امام حسین علیہ السلام کی جب آواز استغاثہ کان میں آئی آپ اٹھ بیٹھے اورخیمہ سے نکل کر میدان کار زارمیں جا پہنچنے ، اور درجہ شہادت حاصل کرنے کی اجازت چاہی تو امام عالی مقام نے فرمایا بیٹا میدان میں جا کر شہادت حاصل کرنا جہاد اصغر ہے جبکہ آپ کو اللہ تعالیٰ نے جہاد اکبر اور نسل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بقاءکیلئے چنا ہے، آپ نے پوچھا بابا جان جہاد اکبر کیا ہے تو امام عالی مقام نے فرمایا ماﺅں ، بہنوں ، بیٹیوں اور پھوپھیوں کےساتھ پابند رسن ہوکر شام جانا وہاں قید وبند کی صوبتیں جھیلنااور پھر آزاد ہوکر مدینہ واپس جا کر تبلیغ دین کا کام سرانجام دینا یہ سنتے ہی آپ خیمہ میں لوٹ آئے ، یہی وجہ ہے سیدوں کا وجود نظر آرہا ہے، اگر امام زین العابدین نہ بچتے تو نسل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف امام محمد باقر علیہ السلام تک محدود رہ جاتی۔
شہادت امام حسین کے بعد جب خیموں میں آگ لگائی گئی تو آپ انہیں خیموں میں سے ایک خیمہ میں بدستور پڑے ہوئے تھے۔ حضرت بی بی زینب سلام العلیہ نے امام علیہ السلام کا تحفظ فرمایا۔11محرم کی صبح نمودار ہوئی تو دشمنوں نے امام زین العابدین کو اس طرح جھنجوڑا آپ اپنی بیماری بھول گئے۔ آپ سے کہا گیا ناقوں پر سب کو سوار کرو اور ابن زیاد کے دربار میں چلو،سب کو سوار کرنے کے بعد آل محمد کا ساربان پھوپھیوں، بہنوں اور تمام مخدرات کو لئے ہوئے داخل دربار ہوا حالت یہ تھی عورتیں اور بچے رسیوں میں بندھے ہوئے اور امام لوہے میں جکڑے ہوئے دربارمیں پہنچ گئے آپ چونکہ ناقہ کی برہنہ پشت پر سنبھل نہ سکتے تھے اسلئے آپ کے پیروں کو ناقہ کی پشت سے باندھ دیا گیا تھا۔
امام زین العابدین کا دربار زیاد پلیدمیں خطبہ
کتاب لہوف ص86 میں ہے کوفہ پہنچنے کے بعد امام زین العابدین نے لوگوں کو خاموش رہنے کا اشارہ کیا،سب خاموش ہوگئے، آپ کھڑے ہوئے خدا کی حمدوثناءکی ، اپنے جد امجد حضرت محمد کا ذکر کیا، ان پر صلو ا ت بھیجی پھر ارشاد فرمایا”اے لوگوں! جو مجھے جانتا ہے وہ تو پہچانتا ہی ہے جو نہیں جانتا اسے میں بتاتا ہوں میں علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب علیہ السلام ہوں۔میں اس کا فرزند ہوں جس کی بے حرمتی کی گئی جس کا سامان لوٹا گیا جس کے اہل وعیال قید کردئیے گئے۔ میں اس کافرزندہوں جوساحل فرات پر پس گردن ذبح کردیاگیااوربغیرکفن ودفن چھوڑدیاگیا۔شہادت حسین علیہ السلام ہمارے فخرکےلئے کافی ہے۔
اے لوگوں! تمہارابراہو تم نے اپنے لیے ہلاکت کاسامان مہیاکرلیا، تمہاری رائیں کس قدربری ہیں ِتم کن آنکھوں سے رسول اللہ کودیکھوگے جب محبوب خدا تم سے بازپرس کریں گے کہ تم لوگوں نے میری عترت کوقتل کیااورمیرے اہل حرم کوذلیل کیا ”اس لیے تم میری امت میں نہیں“۔
بعد ازاں آپ اور مخدرات عصمت قیدخانہ میں بند کردئیے گئے ،سات روز کے بعد آپ سب کو لیے ہوئے شام کی طرف روانہ ہوئے اور91 منزلیں طے کر کے تقریبا63 یوم میں وہاں پہنچے۔ کامل بھائی میں ہے 16 ربیع الاول61 ھ کوبدھ کے دن آپ دمشق پہنچے ہیں۔حدود شام کا ایک واقعہ یہ ہے کہ آپ کے ہاتھوں میں ہتھکڑی، پیروں میں بیڑی اور گلے میں خاردار طوق آہنی پڑا ہوا تھا ،اس پر مستزاد یہ لوگ آپ پر کو ڑے برسا رہے تھے اسی لیے آپ نے بعد واقعہ کربلا ایک سوال کے جواب میں ”الشام الشام الشام“ فرمایا تھا۔شام پہنچنے کے کئی دنوں کے بعد آپ آل محمدکو لیے ہوئے سرہائے شہدا ءسمیت داخل دربار ہوئے پھر قید خانہ میں بند کردئیے گئے، تقریباً ایک سال قید کی مشقتیں جھیلیں۔ قیدخانہ بھی ایسا تھا جس میں تمازت آفتابی کی وجہ سے ان لوگوں کے چہروں کی کھالیں متغیر ہوگئی تھیں۔۔۔(جاری )۔۔۔
نوٹ:۔۔۔ محترم قارئین آپ کی رائے باعث عزت افزائی اور رہنمائی ہو گی

Analysis

What is Karbala?

1. Ever wondered why Imam a.s took his family (i.e. children and women) along to Karbala despite the fact that Wars are fought by men? 483 palabras más

The Revolution

Challenge of Ameerul Momineen (a.s.) on the day of Rahba

Bisme Ta’ala

When Ameerul Momineen (a.s.) learnt that they blame him for what is narrated about the precedence of Messenger of Allah (s.a.w.a.) in praising him and they dispute about his Caliphate, he was present among people in Rahba (An open space in front of the mosque where Imam Ali would deliver his sermons and judge cases) in Kufa. 167 palabras más

Ahle Bayt (a.s.)

Mudli wamakhosi

Mudli wamakhosi Namakhosazana
Mudli wezintandane ushiye isililo
Mqedi wenjabulo esizweni sakwantu
mubi mubi ohlekisa ngezinyembezi
mhlukanisi wemindeni nezithandani
mnyama wasebumnyameni gwala ndini.
Shinga elishinge ngobugwala gwala… 92 palabras más

Uncategorised